نقطہ نظر ایم کیو ایم اور اسٹیبلشمنٹ کا امتحان کراچی کے حالات صرف اور صرف سیاسی عمل کے ذریعے ہی ٹھیک ہو سکتے ہیں اور ہونے چاہیئں۔
نقطہ نظر سوبھو گیانچندانی: ایک عہد کا اختتام بار بار جیل جانے اور مشکل حالات کا سامنا کرنے کے باجود گیانچندانی اپنی پوری زندگی کمیونسٹ نظریات پر پختگی سے قائم رہے۔
نقطہ نظر بک ریویو: ایم آرڈی تحریک ۔۔ جب سندھ میں آگ لگی ایک لحاظ سے یہ کتاب ضیا دور کی پوری تاریخ ہے جو عوامی مزاحمت کے حوالے سے لکھی گئی ہے۔
نقطہ نظر پناہ گزین اور سندھ اتنی بڑی آبادی کی آبادکاری سے شہروں کی ڈیموگرافی بدل جائے گی جس کے اثرات صوبے کی معیشت، سماجیت اور سیاست پر بھی پڑیں گے۔
پاکستان شہادت کے سرٹیفیکیٹ اور ریاست کا فکری بحران جماعت اسلامی کھل کر بات کرکے پھنس گئی ہے۔ اب یہ ہڈی نہ نگلنے کی ہے نہ اگلنے کی۔
پاکستان تھر کہانی ، تصویروں کی زبانی زندگی کے مختلف پہلوؤں سے سجی تھر کی سرزمین کے خوشی اور غم کے رنگ، تصاویر کی زبانی۔
نقطہ نظر مونا لیزا کی سی پراسرار مسکراہٹ یوں لگتا تھا کہ پاکستانی فلموں کے عین مطابق سب ہنسی خوشی کی زندگی بسر کرنے والے تھے۔
نقطہ نظر نواز لیگ سندھ کا بحران دیکھنا یہ ہے کہ صوبائی صدارت کس گروپ کے حصے میں آتی ہے اور باقی گروپ کونسی راہ اختیار کرتے ہیں۔
پاکستان ایم کیو ایم کے مطالبے پر سندھ کا نقطہ نظر متحدہ کی جانب سے کراچی فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے پر سندھی پریس نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے
پاکستان جمہوریت کی تحریک ابھی جاری ہے آئی جی سندھ کو دورہ ملتوی کرنا پڑا کیونکہ ان کے پولیس گارڈز نے انہیں تحفظ دینے سے انکار کردیا تھا۔
پاکستان نذیرعباسی اور کمیونسٹ تحریک کمیونسٹ رہنما نذیرعباسی کی برسی کے موقع پر ایک خصوصی تحریر۔ جنہیں پاکستان کے خفیہ اداروں نے حراست کے دوران اذیتیں دے کر ہلاک کردیا تھا۔
پاکستان سندھ پاور گیم سے آؤٹ؟ نون لیگ سندھ میں اپنی پارٹی کو مستحکم کرنے کے بجائے ایسے اتحادی تلاش کرتی آئی ہے، جو اس کے مفادات کی نگرانی کرسکیں۔
نقطہ نظر سندھ: صدر زرداری کے بعد پارٹی حلقے کہہ رہے ہیں کہ صدارت چھوڑنے کے بعد آصف زرداری ملک میں ہی رہیں گے۔ مگر عملی طور پر ایسا نظر نہیں آتا۔
نقطہ نظر بلدیاتی انتخابات: قانونی سقم اور سیاست تجزیہ نگار بلدیاتی انتخابات کو ملک میں نئے سیاسی نظام کا پیش خیمہ قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان محکمہ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے وسائل ہی نہیں محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے پاس نہ وسائل ہیں نہ افرادی قوت اور نہ ہی صلاحیت کہ وہ جنگلی حیات میں پھیلنے والے امراض یا ایسی کسی تباہی کا مقابلہ کر سکے۔
نقطہ نظر لیاری سے نقل مکانی اور سندھ ایک ہی لسانی گروہ کی ہزاروں کی تعداد میں نقل مکانی حکومت کی ناکامی کا ثبوت تو ہے ہی، ساتھ ہی ایک انسانی المیہ بھی ہے۔
پاکستان رنی کوٹ: جیتی جاگتی دیوارِ سندھ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپروائی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہوا ہے۔
پاکستان تاریخی رنی کوٹ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپرواہی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہواہے۔
پاکستان ٹرپل ایم اے اور سی ایس ایس پاس ڈاکو بالائی سندھ کے مختلف اضلاع میں سعید ناریجو پر قتل، اغوا برائے تاوان، اور ڈاکہ زنی کے کئی مقدمات درج ہیں اور اس کے سر کی قیمت حکومت سندھ نے پانچ لاکھ روپے مقرر کی ہوئی ہے۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین